چکوال میں کوئلے کی کان میں 4 مزدوروں کی ہلاکت کی انکوائری کا حکم 

چکوال میں کوئلے کی کان میں 4 مزدوروں کی ہلاکت کی انکوائری کا حکم 
چکوال میں کوئلے کی کان میں 4 مزدوروں کی ہلاکت کی انکوائری کا حکم 
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چکوال میں کوئلے کی کان میں پانی بھرنے سے 4 مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلیٰ  نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت وہمدردی کااظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ  نے انکوائری کرکے حادثے کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کی ہدایت کی-