سندھ اسمبلی ، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور 2 ہاؤس کمیٹیوں کا انتخاب ہو گیا

سندھ اسمبلی ، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور 2 ہاؤس کمیٹیوں کا انتخاب ہو گیا
سندھ اسمبلی ، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور 2 ہاؤس کمیٹیوں کا انتخاب ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ اسمبلی ،34 قائمہ کمیٹیوں کےلیے ارکان کا انتخاب ہوگیا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور 2 ہاؤس کمیٹیوں کا انتخاب ہو گیا ، نثار کھوڑو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہونگےوزیر پارلیمانی امور ضیاء الحسن لنجار نے ہر کمیٹی کے ارکان کے نام الگ الگ تحریک کی صورت پیش کئے ۔ مروجہ قواعد کے تحت اب قائمہ کمیٹیوں اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ارکان اپنے چیئرمینوں کا انتخاب کریں گے۔