پاکستان ٹیم کو کارکردگی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، انضمام

       پاکستان ٹیم کو کارکردگی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، انضمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی کارکردگی مایوس کن ہے اور بہتری لانے کے لئے سخت محنت درکار ہے اس کے لئے کرکٹ بورڈ کو بھی اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے جب تک  ٹیم اپنی غلطیوں پر قابو نہیں پائے گی اس وقت تک ٹیم مستقبل میں بھی عمدہ کھیل پیش نہیں کرسکے گی اس لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ ٹیم کو عمدہ کھیل پیش کرنے کے لئے سنجیدگی سے کھیل پیش کرنے کی ضرورت ہے۔