پیر سید امام علی شاہ بخاری ؒ،پیر حسین تنویر مشہدی ؒکا عرس 

  پیر سید امام علی شاہ بخاری ؒ،پیر حسین تنویر مشہدی ؒکا عرس 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)پیر سید امام علی شاہ بخاری ؒ،پیر سید محمد حسین تنویر مشہدی ؒکے سالانہ 23 ویں عرس مبارک کی تقریب ہزاروں زائرین نے شرکت کی پیر دیوان احمد مسعود چشتی پاک پتن شریف پیر میاں محمد ابوبکر نقشبندی شرکپور شریف صاحبزادہ پیر سید شہری یار طیبین نقشبندی حضرت کرم والا شریف علامہ مولانا حامد سرفراز قادری نے شرکت کی،سرپرستی صاحبزادہ پیر سید سرفراز حسین نقشبندی سجادہ نشین استانہ عالیہ گجومتہ نقیب محفل حافظ سلامت علی چشتی نقشبندی جلالی چوہری فیض الحسن گل اور مکمل انتظامیہ اور علاقے بھر کے علماء کرام اور ہزاروں کی تعداد میں عاشقان نے رسول نے خصوصی دعا میں شمولیت اختیار کی۔