اداکار عمر شہزاد کی نعت خوانی نے مداحوں کو حیران کردیا

 اداکار عمر شہزاد کی نعت خوانی نے مداحوں کو حیران کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکار عمر شہزاد کی نعت خوانی نے مداحوں کو حیران کردیا۔ نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں مداحوں کو ایک دل کو چھو لینے والا لمحہ فراہم کیا۔رمضان ٹرانسمیشن میں ایک خاص موقع پر انہوں نے مشہور عربی نعت کو اپنی میٹھی اور پرسوز آواز میں پڑھا۔ ان کے اس روحانی انداز نے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا اور سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی جسے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

مزید :

کلچر -