10قمار باز گرفتار، داؤپرلگی  رقم،موبائل فونز، تاش برآمد

  10قمار باز گرفتار، داؤپرلگی  رقم،موبائل فونز، تاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ساندہ پولیس کا قمار بازوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ایس ایچ او ساندہ  نے بتا یا کہ تاش کے پتوں پر جواء کھیلتے ہوئے10 ملزمان گرفتار کر لیے،ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی 60 ہزار نقدی رقم، موبائل فونز اور تاش کے 52 پتے برآمد کر لیے ملزمان کو خفیہ اطلاع پر ٹی نمبر 4 تھائی لینڈ خالی پلاٹ میں جواء کھیلتے گرفتار کیا گیاگرفتار 10 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔

مزید :

علاقائی -