وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا۔اجلاس دن سوا گیارہ بجے وزیراعظم افس میں ہوگا۔اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال بھی زیر بحث آئے گی۔وفاقی کابینہ میں توسیع کے بعد یہ پہلا باضابط اجلاس ہوگا۔کابینہ اقتصادی رابط کمیٹی کے فیصلوں کی بھی توثیق کرے گی۔
وفاقی کابینہ