بڑا جرگہ، حجانہ ، کھلول برادری میں صلح، کشید گی ختم، بزرگوں کی طرف سے دعائیں

    بڑا جرگہ، حجانہ ، کھلول برادری میں صلح، کشید گی ختم، بزرگوں کی طرف سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راجن پور(تحصیل رپورٹر)ڈی جی خان اور راجن پور میں تمن داروں(بقیہ نمبر53صفحہ7پر )

 کی جانب سے دو دنوں میں بڑے جرگے ڈی جی خان میں گزشتہ روز سردار سیف الدین خان کھوسہ کی قیادت میں بہت بڑا جرگے کا انععاد کیا گیا سردار سیف الدین خان کھوسہ کی زیر سرپرستی میں حجانہ برادری اور کھلول برادری کے درمیان صلح طے پاگیا ۔