چنگارا ہرن شکار کیس، پی ٹی آئی رہنما ، سینیٹر عون عباس بپی کی ضمانت منظور

         چنگارا ہرن شکار کیس، پی ٹی آئی رہنما ، سینیٹر عون عباس بپی کی ضمانت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور( ڈسٹرکٹ بیورو، نمائندہ خصوصی) چنگارا ہرن شکار کیس میں صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی (بقیہ نمبر22صفحہ7پر )

کو دو روزہ ریمانڈ کے بعد چھٹی والے دن اتوارکو تحصیل یزمان کی عدالت میں پیش کیا گیا، وکلا ٹیم کے مدلل دلائل کے بعد جج صاحب نے سینیٹر عون عباس بپی کا ریمانڈ خارج کرتے ہوئے جوڈیشل کردیا۔اورگذشتہ روز بروز سوموار صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کی ضمانت منظور کرلی گئی، یاد رہے چنکارا ہرن کیس میں ان پر بہاولپور کی تحصیل یزمان میں مقدمہ درج کیاگیا تھا۔