میلسی، پولیس ٹیم پر پانچ سے زائد افراد کا حملہ، تشدد، رقم نکال کر فرار
میلسی (نامہ نگار ) محلہ ھری پورہ میلسی کے شیر زمان کی بیوی شازیہ بی بی کی 15پر فون کیا کہ اسے حقیقی سسر طاہر (بقیہ نمبر24صفحہ7پر )
مسعود زدو کوب کر رہا ہے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے جس پر اے ایس آئی تھانہ سٹی تبسم غفار پولیس کے ہمراہ پہنچا تو تبسم غفارنے پانچ نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ کلہاڑی اور ڈنڈوں سے مسلح ہو کر پولیس کو یر غمال بنا لیا ۔اور ان کی بھی مار پیٹ شروع کر دی پولیس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اے ایس آئی کی یونیفارم پاکٹ سے تشدد کے دوران گرنے والی رقم دس ہزار سات سو روپے چوری کی ٹیم پر بھی تشدد کیا لوگوں نے منت سماجت کر کے جان چھڑائی سٹی پولیس نے اقدام قتل ۔کار سرکار میں مداخلت اور یرغمال بنانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔