ملتان، چوروں، ڈاکوؤں کا ایکا، لوٹ مار مہم میں اضافہ

  ملتان، چوروں، ڈاکوؤں کا ایکا، لوٹ مار مہم میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 37 مقدما(بقیہ نمبر31صفحہ7پر)

ت درج کرلیے۔تھانہ مخدوم رشید کے علاقے محمد مجاہد سے تین ڈاکو اسلحہ کی نوک پر نقدی 20 ہزار و موبائل چھین کر فرار ہوگئے تھانہ نیو ملتان کے علاقے خرم شہزاد سے موبائل چھین لیا تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے عبدالوہاب اور ماجد حسین سے نامعلوم ملزمان گن پوائنٹ پر نقدی و موبائل لوٹ فرار تھانہ بی زیڈ کے علاقے وقار اور بنیابین کے موبائلز فونز جھپٹا مارکر چھین لیے اویس سے دو مسلح ڈاکو موبائل لے گئے تھانہ الپہ کے علاقے علی حسن سے تین نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل لے گئے جمشید سے تین ڈاکو نقدی و موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے تھانہ قادر پورراں کے علاقے ناصر سے دو مسلح ملزمان نقدی لوٹ کر فرار تھانہ مظفر آباد کے علاقے محمد فیاض اور اس کے دوست سے مسلح نامعلوم ملزمان نے نقدی 1 لاکھ 20ہزار سمیت موبائلز فونز لوٹ کر لے گئے تھانہ قطب پور اور شاہ شمس سے محمد سلیم اور محمد ارشد سے موبائلز فونز جھپٹا مارکر موٹر سائیکل سوار ملزمان چھین کر فرار ہوگئے تھانہ ممتاز آباد کے علاقے علی حمزہ سے دو نامعلوم ملزمان نقدی و موبائل چھین لیا خواجہ شہزاد سے موبائل لے گئے جبکہ خالد سعید، احمد گیلانی، محمد سردار،شہروز خان، فخر حسنین،عاشق،گلزار،اعظم،عزیز،حماد،جنید،حسنہ رفیق، شہزاد جاوید، شاہد، نوید احمد، زاہد حسین، محمد رفیق، یامین، فہد بیگ، زبیر احمد،حسن اقبال،محمد یونس اور محمد رضوان کی نقدی،طلائی زیورات،موٹر سائیکلیں،موبائلز فونز سمیت دیگر قیمتی سامان چوری ہوگئے پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی