وکلاءدلائل کے بعد ملزم کی ضمانت خارج

     وکلاءدلائل کے بعد ملزم کی ضمانت خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خصو صی ر پورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے منشیات برآمد (بقیہ نمبر13صفحہ7پر )

ہونے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری وکلا دلائل کے بعد خارج کر نے کا حکم دیا ہے۔ قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم محمدکا شف نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف کیا تھا کہ اس کے خلاف پولیس تھانہ گلگشت نے گز شتہ سال مقدمہ نمبر 4168/24درج کیا جس میں موقف اختیار کیا کہ ملزمہ سے دوران چیکنگ منشیات برآمد ہوئی تھی لیکن مقدمہ بے بنیاد اور وہ بے گناہ ہے اس لیے ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دیا جائے