پشاور: قصہ خوانی بازار میں گیس لیکیج کا دھماکا 

پشاور: قصہ خوانی بازار میں گیس لیکیج کا دھماکا 
پشاور: قصہ خوانی بازار میں گیس لیکیج کا دھماکا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قصہ خوانی بازار میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوگیا ۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پشاور کے قصہ خوانی بازار میں گزشتہ روز گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ، دھماکے کے وقت شہری بازار میں خریداری کررہے تھے۔
 دیکھا جاسکتا ہے کہ اچانک زور دار دھماکا ہوا جس کی وجہ سے دکانوں میں موجود سامان گرگیا اور بھگدڑ مچ گئی تاہم خوش قسمتی سے گیس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔