گلگت ؛جی بی اے 13استور ون کے ضمنی انتخاب کا سرکاری نتیجہ جاری
گلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن) گلگت بلتستان کے حلقے جی بی اے 13استور ون کے ضمنی انتخاب کا سرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار خورشید خان استور ون سے کامیاب قرار پائے،پی ٹی آئی امیدوار خورشید خان 1265 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے،فارم 47کے مطابق پی ٹی آئی کے خورشیدخان 6164ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
الحمدللہ!
— Muhammad Khalid Khurshid Khan (@AbdulKhalidPTI) September 11, 2023
استور ضمنی انتخاب فارم 47 نتیجہ#استور_کپتان_کا pic.twitter.com/76q8ibaOaf