آئی جی پنجاب کا دورہ ملتان منسوخ
ملتان (وقائع نگار ) آئی جی پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی کا دورہ ملتان منسوخ ہوگیا ہے۔جس کے بعد ان کے ملتان دورے کی نئی تاریخ(بقیہ نمبر26صفحہ7پر )
کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔واضح رہے آئی جی پنجاب نے 15 دسمبر کو ملتان آنا تھااس دوران انہوں نے پولیس دربار سے خطاب اور مخلتف منصوبوں کا جائزہ بھی لینا تھا۔
منسوخ