بجٹ میں تنخواہیں نہ بڑھیں، سرکاری ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کردیا

بجٹ میں تنخواہیں نہ بڑھیں، سرکاری ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کردیا
بجٹ میں تنخواہیں نہ بڑھیں، سرکاری ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)سرکاری ملازمین نے بجٹ میں تنخواہیں نہ بڑھائے جانے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کردیا ہے ۔ ہڑتال کا اعلان آل پاکستان فیڈرل ایمپلائز یونین کی طرف سے کیا گیا ہے ۔ فیڈرل ایمپلائز یو نین کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق تنخواہیںنہ بڑھنے کے خلاف 21جون سے ہڑتال کی جائے گی۔

مزید :

بجٹ ۲۰۱۳ -