اورفرائنڈز کلب کے درمیان میچ (آج) ہوگا

اورفرائنڈز کلب کے درمیان میچ (آج) ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی)مہران فٹ بال کلب کے زیراہتمام نوید الحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مہران یوتھ کلب اورفرائنڈزکلب کی ٹیموں کے درمیان میچ (آج) بدھ کو کراچی کمپنی گراؤنڈ میں کھیلا جائیگا ٗ ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں، جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
، ٹورنامنٹ کا دوسرا راؤنڈ 24 اپریل سے شروع ہوگا۔
کوارٹر فائنل مرحلہ 3 مئی جبکہ سیمی فائنل مرحلہ 7 مئی سے شروع ہوگا۔