نتائج کا اعلان
لاہور( خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اکنامکس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء ، ایم اے کشمیریات پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء ،ڈی ایم آر ڈی پارٹ ٹو ایس &13/ اے 14/ اور ایم ایس سی ہوم اکنامکس پارٹ ٹو A \2015 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔