بہاولپور پولیس نے 20 اشتہاری ملزم گرفتار کر لئے

بہاولپور پولیس نے 20 اشتہاری ملزم گرفتار کر لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بہاولپورپولیس کاسرچ آپریشن20 اشتہاری گرفتار بہاولپورپولیس نے خیرپورٹامیوالی اورضلع کے مختلف مقامات پرسرچ آپریشن کیااس دوران پولیس نے (بقیہ نمبر36صفحہ7پر )
سنگین مقدمات میں ملوث20 اشتہاری ملزمان کوگرفتار کرلیا۔
اشتہاری