کیپٹن (ر)صفدر تقریر کے دوران شیریں مزاری کی مداخلت پر بھڑک اُٹھے ،انتہائی تضحیک آمیز بات کہہ ڈالی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیپٹن (ر)صفدر اور شیریں مزاری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے ۔سماءنیوز کے مطابق کیپٹن (ر)صفدر تقریر کے دوران شیریں مزاری کی مداخلت پر بھڑک اُٹھے ۔اس موقع پر کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ سیتا وائٹ کی بیٹی ڈی این اے کرا رہی ہے اور آپ یہاں باتیں کر رہی ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان چندے مانگتے پھرتے ہیں۔