’عرق النسا‘ کے علاج کا آسان طریقہ

’عرق النسا‘ کے علاج کا آسان طریقہ
’عرق النسا‘ کے علاج کا آسان طریقہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڑوں کے درد ’عرق النسا ‘ یعنی شیاٹیکا کے علاج کے لئے  روحانی شخصیت عرفان الحق کی کتاب 'اسلام اور صحت ' سے چند مفید مشورے درج ذیل ہیں:
عرق النسا
ذکر:
تعداد            ذکر
100         یاسلام، یامومن، یااللہ
100         یارحمن، یارحیم، یاکریم
100         لاحول ولاقوة الا باللہ
40         لا الہ انت سبحانک انی کنت من الظالمین
علاج:
٭.... ہلدی بھرا کیپسول رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں (اگر جوڑوں سے آواز آئے)۔
٭.... اگر ہلکا درد ہے تو ایک چمچ شہد نیم گرم پانی میں ملا کر پئیں۔
٭.... اگر زیادہ درد ہے تو ایک کھانے کا چمچ شہد، آدھا چمچ زیتون کا تیل رات کو سونے سے پہلے لیں۔
٭.... دم کروائیں۔

مزید :

تعلیم و صحت -