محکمہ موسمیات نے16مارچ تک بارش برسنے کی نوید سنا دی
لاہور (لیڈی رپورٹر)محکمہ موسمیات نے ُُُ بارش بر سنے کی نویدسنادی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 16مارچ تک وقفہ وقفہ سے سے بارش ہو گی۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب لاہورالودہ ترین شہریوں کی فہرست میں پہلے نمبرپرموجود ہے۔ شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 171 ریکارڈ کی گئی۔جوہر ٹاؤن 220،عسکری ٹین میں آلودگی کی شرح 186 ریکارڈ،غازی روڈ انٹرچینج 186 جبکہ ویلنشیا ٹاؤن میں آلودگی کی شرح186ریکارڈ ڈ کی گئی۔