ساؤتھ کینٹ ڈولفن سکواڈ نے دو مشکوک ملزمان گرفتار کر لئے، گولیاں اور اسلحہ برآمد
لاہور(کر ائم رپو رٹر)ساؤتھ کینٹ ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، 2 مشکوک ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد کر لیے۔ترجمان ڈولفن کے مطابق ساؤتھ کینٹ کے علاقے میں دوران پیٹرولنگ ڈولفن ٹیم نے 2 مشکوک ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فرار کی کوشش کی ڈولفن ٹیم نے تعاقب کے بعد ملزمان ریاست اور عثمان کو آر اے بازار کے قریب گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے پستول، گولیاں و میگزینز برآمد کر کے اسلحہ سمیت پولیس کے حوالے کر دیا۔
ڈولفن سکواڈ