شاہدرہ،خاتون پولیس آفیسر کی کارروائی دو رکنی متحرک موبائل سنیچر گینگ گرفتار کر لیا 

  شاہدرہ،خاتون پولیس آفیسر کی کارروائی دو رکنی متحرک موبائل سنیچر گینگ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)شاہدرہ تھانہ کی خاتون پولیس آفیسر کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، دو رکنی متحرک موبائل سنیچر گینگ گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق شاہدرہ پولیس نے کاروائی کے دوران چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان دانش اور افضل کو گرفتار کر کے ان  کے قبضہ سے 1 موٹر سائیکل 5 موبائل اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔ایس پی سٹی کیپٹن (ر)قا ضی علی رضا کا کہنا ہے کہ ملزمان لاہور کے مختلف مقامات پر شہریوں سے لوٹ مار کرتے اور راہ چلتے لوگوں کے موبائل چھین کر فرار ہو جاتے تھے۔

خاتون آفیسر

مزید :

علاقائی -