حافظ آباد میں دلہن کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا

حافظ آباد میں دلہن کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا
حافظ آباد میں دلہن کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حافظ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حافظ آباد میں دلہن کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا ۔ شوہر ہی قاتل نکلا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ روبینہ بی بی کی چھ ماہ قبل شادی ہوئی تھی ۔ گھریلو جھگڑے کے باعث شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش جنگل میں پھینک دی تھی ۔ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر لاش برآمد کرکے  واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔