چیئرمین پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی میچ فیس کم کرنے سے روک دیا 

چیئرمین پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی میچ فیس کم کرنے سے روک دیا 
چیئرمین پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی میچ فیس کم کرنے سے روک دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جاذب صدیقی)نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم ہونے کا نوٹس لے لیا گیا،چیئرمین پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی میچ فیس کم کرنے سے روک دیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کھیلنے والے ڈومیسٹک کرکٹرزکے معاوضے کم کرنے سے منع کردیا گیا،چیئرمین پی سی بی نے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کو ہدایات جاری کردیں،تمام کھلاڑیوں کی میچ فیس پر فوری نظرثانی احکامات جاری کئے۔

مزید :

کھیل -