ایس ایس پی آفس میر پور میں ڈیجیٹل کریکٹر سرٹیفکیٹ کا اجرا شروع کردیا گیا

ایس ایس پی آفس میر پور میں ڈیجیٹل کریکٹر سرٹیفکیٹ کا اجرا شروع کردیا گیا
ایس ایس پی آفس میر پور میں ڈیجیٹل کریکٹر سرٹیفکیٹ کا اجرا شروع کردیا گیا

  

میر پور (سید وجی الحسن ) سینئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ( ایس ایس پی)  آفس میرپور میں کریکٹر سر  ٹیفکیٹ کے حصول میں درپیش مسائل کے پیش نظر ڈیجیٹلائزڈ پولیسنگ کے تحت کریکٹر سرٹیفکیٹ کا اجراء شروع کردیا گیا۔

 ایس ایس پی میرپور کامران علی اور ان کی ٹیم محمد ظفر، جہانگیر بشیر انچارج کریکٹر سرٹیفکیٹ برانچ، محمد آفتاب  مددگار 15 میرپور کی مسلسل کوششوں سے  عوام الناس کو کریکٹر سر  ٹیفکیٹ کے حصول میں درپیش مسائل کے پیش نظرضلع میرپور میں ڈیجیٹل کریکٹر سرٹیکفیٹ فارم اینڈ ڈیجیٹل کریکٹر سرٹیفکیٹ کا اجرا شروع کردیا گیاہے۔ سائلین آئندہ ایس ایس پی آفس میرپور خدمت مرکزسے کریکٹر سر  ٹیفکیٹ فارم حاصل کریں گے۔

مزید :

علاقائی -آزاد کشمیر -مظفرآباد -میرپور -