وزیراعظم نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی
وزیراعظم نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے ۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ٹیرف طے کرتے وقت عام آدمی کا خاص خیال رکھاجائے ، عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملناچاہیے ۔

مزید :

بجٹ ۲۰۱۳ -