مسلم لیگ (ن) کے رہنما صوبیدار محمد اکرم اعوان انتقال کرگئے

مسلم لیگ (ن) کے رہنما صوبیدار محمد اکرم اعوان انتقال کرگئے
مسلم لیگ (ن) کے رہنما صوبیدار محمد اکرم اعوان انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنمااورسابقہ چیئرمین ضلعی زکوۃ کمیٹی صوبیدار محمد اکرم اعوان آج اپنے آبائی گاؤں منارہ ضلع چکوال میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ کل اداکی جائے گی۔

مرحوم مسلم لیگ (ن) سے گہری وابستگی رکھتے تھے اور صدر ن لیگ میاں محمد نوازشریف کے جانثاروں میں نمایاں  تھے۔