جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا سے 13افرادکی لاشیں بر آمد،فائرنگ کرکے قتل کیا گیا

جنوبی وزیرستان(مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل لدھا سے 13افراد کی لاشیں بر آمد ہوئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل لدھا سے 13افراد کی لاشیں بر آمد ہوئیں ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔سکیورٹی اداروں کی طرف سے قاتلوں کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا۔بر آمد ہونے والی لاشوں کی کوئی تا حال کوئی شناخت نہیں ہو سکی جس کے بعد لاشوں کو پو سٹ مارٹم کیلئے بھجوا دیا گیاہے۔
معیشت بچانے کیلئے روسی فحش رقاصاؤں نے بڑی قربانی کا اعلان کردیا