32پولیس افسروں کی گریڈ 20میں ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی کی سفارشات منظور
اسلام آباد (آئی این پی) پولیس سروس آف پاکستان کے32 افسروں کی گریڈ20میں ڈی آئی جی کے عہدے پرترقی کی سفارشات منظور کر لی گئیں چیئرمین ایف پی ایس سی کی زیر صدارت سینٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس میں منظوری دی گئی،ترقی پانے والوں میں فواد الدین ریاض قریشی،محمد علی نیکوکارہ،عمران شوکت،فیصل بشیر میمن،جنید احمد شامل ہیں،حسن اسد علوی،اعتزاز احمد گورایا،عصمت اللہ،ڈاکٹر فرخ علی،قاسم علی،آغاطاہر علاؤالدین کی ترقی کی سفارش کی گئی،ڈاکٹر میاں سعید احمد،حسن مشتاق سکھیرا،عمر ریاض،محمد ہارون جوئیہ،اسد سرفراز خان کی ترقی کی سفارشات منظور کی گئیں،کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیا،نجیب الران بگوی،محمد عمر فاروق سلامت،صاحبزادہ بلال عمر کی ترقی کی سفارش کی گئی،میر عبداللہ نیازی،عرفان اللہ خان،مصطفی حمید ملک،وزیر خان ناصر،برکت حسین کھوسہ ترقی پانے والوں میں شامل ہیں،عمران شاہد،محمد قریش خان،سجاد خان،گل ولی خان،شوکت علی کھاتیاں،شاد ابن مسیح اورسید محمدعباس رضوی کی ترقی کی سفارش کی گئی۔
پولیس ترقی