گورنمنٹ شہداء اے پی ایس گرلز سکول میں داخلہ مہم کا آغاز

گورنمنٹ شہداء اے پی ایس گرلز سکول میں داخلہ مہم کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  لاہور(پ ر) گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس گرلز ہائی سکو میں داخلہ مہم کاآغا ز،چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن نذیر حسین چیمہ،عمر سہیل ضیاء بٹ، اسسٹنٹ کمشنر عبدالباسط،اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر رخشندہ نے خصوصی شرکت کی۔عمر سہیل ضیاء بٹ نے بچوں نے سکول بیگ تقسیم کئے،سی ای او نے مختلف کلاس رومز کا وزٹ کیا اور بچوں سے تعلیم سے متعلق سوالات کئے۔انہوں نے کہا کہ وہی ملک ترقی کرتے ہیں جہاں تعلیم کو فروغ دیا جاتا ہے ہماری داخلہ مہم کا مقصد بھی تعلیم کا فروغ ہے۔