لوند خوڑ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

  لوند خوڑ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر )تھانہ لوند خوڑ پولیس کی کامیاب کارروائی – 2082 گرام چرس برآمد، منشیات فروش گرفتار ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایت پر تھانہ لوند خوڑ پولیس نے ایس ایچ او شفیع اللہ خان کی قیادت میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 2082 گرام چرس برآمد کرکے ملزم مظہر عرف متھری ولد یونس سکنہ دیوان خیل کو گرفتار کرلیا، جس کے خلاف حسبِ ضابطہ مقدمہ درج کرلیا گیا-