لندن سے آئی "کرسٹینا" بھی فرینڈلی پٹرول یونٹ کی فین نکلی

    لندن سے آئی "کرسٹینا" بھی فرینڈلی پٹرول یونٹ کی فین نکلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)لندن سے آئی "کرسٹینا" بھی فرینڈلی پٹرول یونٹ کی فین نکلی۔ایس پی ڈولفن شا ہ میر خا لد  کے مطابق مس کرسٹینا ٹورسٹ ہیں، لاہور شاہی قلعہ دیکھنے کے لیے آئی تھیں جہاں سیر و تفریح کے دوران اپنے ٹورسٹ گائیڈ سے الگ ہو گئی تھیں برٹش خاتون نے موقع پر موجود فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ کی ٹیم کو معاملہ سے آگاہ کیافرینڈلی پٹرولنگ یونٹ نے برٹش خاتون کی ٹیم و ٹورسٹ گائیڈ کو گریٹر اقبال پارک سے ڈھونڈ نکالااپنی ٹیم ملنے پر کرسٹینا و ٹورسٹ گائیڈ انجم بٹ نے فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ کو خراج تحسین پیش کیا۔

مزید :

علاقائی -