200روپے مالیتی قومی انعامی  بانڈ کی قرعہ اندازی آج ہوگی

200روپے مالیتی قومی انعامی  بانڈ کی قرعہ اندازی آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(نیوز رپورٹر)قومی بچت پاکستان کے زیر اہتمام200روپے مالیت کے انعامی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی آج بروز جمعہ کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔