نیشنل سیونگ قومی بچت کے زیراہتمام 100-1500روپے مالیتی انعامی بانڈز کی کل قرعہ اندازی
ملتان(نیوز رپورٹر)نیشنل سیونگ (قومی بچت) کے زیر اہتمام 100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی، جس میں 100 او(بقیہ نمبر12صفحہ7پر)
ر 1500 روپے مالیت والے اسٹوڈنٹس بانڈ کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000 روپے کے 1199 انعامات جبکہ 1500 روپے والے قومیانعامی بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کے تین جبکہ 18500 روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔