پنجاب حکومت نے پولیس سمیت دیگر محکموں میں تقرر و تبادلوں پر پابندی ختم کر دی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے پولیس سمیت دیگر محکموں میں تقرر و تبادلوں پر پابندی ختم کر دی۔تبادلوں پر پابندی ختم کرنے کے حوالے سے پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کی کاپی تمام افسروں کو بھجوا دی گئی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا اعلیٰ افسر اپنی مرضی اور ضرورت کے مطابق تبادلے کریں۔
پابندی ختم