پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عثمان ملک اور ڈاکٹر مبشر کی والدہ کی رسم قل ادا

  پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عثمان ملک اور ڈاکٹر مبشر کی والدہ کی رسم قل ادا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عثمان ملک اور ڈاکٹر مبشر کی والدہ کی رسم قل انکی رہائشگاہ پر ادا کر دی گئی جس میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر،چودھری منظور احمد، سیکرٹری اطلاعات پی پی وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ،چودھری اسلم گل،میاں مصباح الرحمن،منور انجم،عزیز ملک،فیصل میر،فاروق امجد میر، حاجی عزیز الرحمن چن،رانا جمیل منج،امجد جٹ،عمر شریف بخاری، عمران سرویا،ڈاکٹر خیام حفیظ،عارف ظفر،شیخ علی سعید، واجد علیشاہ،راو خالد،شہیم صفدر، عمران کھوکھر،مبشر سروبہ، طاہر غالب،نسیم صابر، بشارت علی،مدثر شاکر، عاقب سرور،نعمان یوسف، ذوالفقار شاہ،خاہد شیرازی سمیت پارٹی کارکنوں اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد موجودتھی۔آخر میں قاری الطاف حسین نیازی اور مولانا عبدالغفور نے آخر میں مرحومہ کیلئے دعا کرائی۔