تیل کی عالمی قیمتی
نیویارک (آئی اےن پی) عالمی منڈی مےں کاروباری ہفتے کے آخری روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان دےکھا گےا ۔جمعہ کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے ستمبر کیلئے سودے دو ڈالر01سینٹ کمی کے بعد95.58ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے ستمبر کیلئے سودے دو ڈالر 27سینٹ کمی کے ساتھ 102.07 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔