گوجرانوالہ،عوامی تحریک کی 920 گاڑیوں نے ٹول ٹیکس ادا نہیں کیا

گوجرانوالہ،عوامی تحریک کی 920 گاڑیوں نے ٹول ٹیکس ادا نہیں کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 گوجرانوالہ(آئی این پی )گوجرانوالہ ٹول پلازہ سے عوامی تحریک کے قافلے کی920 گاڑیاں گزریں۔جمعہ کوہائی وے ٹریفک پولیس کے مطابق گزرنے والی گاڑیوں میں سے ایک بھی گاڑی نے ٹول ٹیکس ادا نہیں کیا۔ ہائی وے پولیس نے کہا ہے کہ انقلاب مارچ قافلے میں15ہزارکے قریب لوگ شامل تھے۔ گزرنے والی 920 گاڑیوں میں سے کسی نے ٹیکس ادا نہیں کیا۔

مزید :

صفحہ آخر -