مینوئیل نیور اور آرین روبن کویوئیفا پلیئر آف دی ایئر ایوراڈ کی فہرست میں شامل

مینوئیل نیور اور آرین روبن کویوئیفا پلیئر آف دی ایئر ایوراڈ کی فہرست میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برلن( نیٹ نیوز)بائرن میونخ کے مینوئیل نیور اور آرین روبن کو یوئیفا کے بہترین پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کیلئے ریال میڈرڈ کے اسٹرائیکر کرسچیانو رونالڈو کے ساتھ حتمی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ ان کھلاڑیوں کو دوہزار تیرہ اور چودہ کے سیزن میں عمدہ کارکردگی پر اس ایوارڈ کیلئے زیر غور سمجھا گیا ہے۔فاتح پلیئر کا اعلان اٹھائیس اگست کو کیا جائے گا۔