،سائرہ ارشد 15روز دبئی میں قیام کرنے کے بعد واپس پاکستان آ گئیں

،سائرہ ارشد 15روز دبئی میں قیام کرنے کے بعد واپس پاکستان آ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( این این آئی) گلوکارہ سائرہ ارشد 15روز دبئی میں قیام کرنے کے بعد واپس پاکستان آ گئیں ۔ گلوکارہ سائرہ ارشد نے دبئی میں اپنے قیام کے دوران 6میوزیکل شوز میں پرفارم کیا ۔ ان کے دبئی میں ہونیوالے تمام شوز ہاﺅس فل رہے جس میں پاکستانی ، بھارتی اور بنگلہ دیشی کمیونٹی نے شرکت کی۔
 اور سائرہ ارشد کو ان کی بہترین پرفارمنس پر زبردست دار دی ۔