چودھری شجاعت کا قومی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ

چودھری شجاعت کا قومی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد)خصوصی رپورٹ( ق لیگ کے صدر شجاعت حسین نے کہا ہے کہ قومی حکومت تشکیل دی جائے،انھوں نے کہا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک ہم اسلام آباد سے نہیں اٹھیں گے۔ ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حکومت کو گھر بھیج کر ہی اسلام آباد سے واپس آئینگے۔

مزید :

صفحہ اول -