رحمان ملک کا عمران ، شیخ رشید سے رابطہ،آصف زرداری کا پیغام پہنچایا

لاہور، کراچی (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ہدایت پر سینیٹر رحمان ملک کا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کے ان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رشید احمد سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے شریک چیئرمین کا اہم پیغام بھی دیا۔ذائع کے مطابق رحمان ملک نے دونوں قائدین سے آزادی مارچ اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے گفتگو بھی کی اور اس بات کا امکان ہے کہ وہ آج دونوں شخصیات سے ملاقات بھی کریں گے۔