امریکی ہم جنس پرست مخالف رہنما کو بیوی عورت کیلئے چھوڑ گئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک)ہم جنس پرستی مخالف گروپ ٹیکساس ویلیوز کے صدر جوناتھن سائز کی اہلیہ ان سے اپنی ایک ہم جنس پرست عورت کے لئے الگ ہوگئی ہے۔ ایک امریکی اخبارمیں شائع شدہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس نے سائز کی سابقہ اہلیہ کا عدالتی ریکارڈ حاصل کیا ہے جس کے مطابق اس نے اگست 2011ءمیں طلاق کے لئے درخواست دائر کی تھی اور تب وہ ایک اور عورت کے سا تھ راہ درسم بڑھاچکی تھی۔