گھر میں لگنے والی آگ 4معصوموں کی جان لے گئی

گھر میں لگنے والی آگ 4معصوموں کی جان لے گئی
گھر میں لگنے والی آگ 4معصوموں کی جان لے گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چمن( مانیٹرنگ ڈیسک) گھر میں آتشزدگی کے نتیجہ میں 4بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ اغبرگی کے علاقہ میں واقع ایک گھر میں لگی ، جس کے نتیجہ میں گھر میں موجود 4بچے جھلس کر ہلاک ہو گئے ہیں ۔ جاں بحق ہونیوالوں میں 3بچیاں اور ایک بچہ شامل ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق آگ کے نتیجہ میں جھلس کر ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 7سے 13سال کے درمیان تھیں۔

مزید :

چمن -