ریڈیو پاکستان لاہور ،پروڈیوسر ظہیر عباس بیٹے کی بیماری کے باعث پریشان
لاہور (فلم رپورٹر)ریڈیو پاکستان لاہور کے پروڈیوسر ظہیر عباس ان دنوں اپنے اکلوتے بیٹے کی بیماری سے سخت پریشان ہیں ان کا بیٹا مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ظہیر عباس نے اپنے بیٹے کی صیحت یابی کے لئے دوستوں،فنکاروں واحباب سے دعائے صحت کی درخواست کی ہے۔