رونالڈو ، میسی اور سواریز سال کے بہترین کھلاڑی کیلئے نامزد

رونالڈو ، میسی اور سواریز سال کے بہترین کھلاڑی کیلئے نامزد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز رونالڈو ، میسی اور سواریز کو یوئیفا کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کے لئے نامزد کر لیا گیا۔ریال میڈرر کے سٹرائیکر کر سٹیانو رونالڈو اور بارسلونا کی طرف سے میسی اور سواریز پر مشتمل جوڑی کو سال کے بہترین کھلاڑی کے لیے نامزد کر لیا گیا۔ یوئیفا کے 54 ممبران کے متفقہ فیصلے کے بعد تینوں کھلاڑیوں کو پلیئر آف دی ائیر کے ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا۔سال کے بہترین کھلاڑی کا اعلان 27 اگست کو موناکو میں کیا جائے گا۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ میں تینوں سٹارز پلیئرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے اپنی ٹیموں کی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -