سپیشل اربن ریسکیواینڈسر چ ٹیمیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اٹک روانہ کردی گئیں،آئی ایس پی آر

سپیشل اربن ریسکیواینڈسر چ ٹیمیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اٹک روانہ کردی گئیں،آئی ...
سپیشل اربن ریسکیواینڈسر چ ٹیمیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اٹک روانہ کردی گئیں،آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہناہے کہ پاک فوج کی کوئیک ریسپانس فورس پہلے ہی موقع پر پہنچ چکی ہے ۔ڈی جی آئی ا یس پی آرمیجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے ۔سپیشل اربن ریسکیواینڈسر چ ٹیمیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اٹک روانہ کردی گئی ہیں۔