شجاع خانزادہ تیری عظمت کو سلام،شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے :مریم نواز کی ٹوئیٹ

شجاع خانزادہ تیری عظمت کو سلام،شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے :مریم نواز ...
شجاع خانزادہ تیری عظمت کو سلام،شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے :مریم نواز کی ٹوئیٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں شہید کرنل (ر)شجاع خانزادہ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اور لکھا ہے کہ شجاع خانزادہ تیری عظمت کو سلام،شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ۔ انہوں نے ٹوئیٹ میں مزید لکھا کہ انسدادِ دہشتگردی میں مصروف لوگوں کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔